728 x 90

ایران سے خلیجی ممالک پر حملے بند کرنے کے مطالبہ کی قرارداد منظور

ایران سے خلیجی ممالک پر حملے بند کرنے کے مطالبہ کی قرارداد منظور

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور کی ہے جس میں ایران سے خلیجی ممالک پر اپنے حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بحرین کی جانب سے پیش کی گئی یہ قرارداد 13ووٹوں کی حمایت سے منظور ہوئی جبکہ دو ممالک

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی جانب سے پیش کردہ قرارداد منظور کی ہے جس میں ایران سے خلیجی ممالک پر اپنے حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بحرین کی جانب سے پیش کی گئی یہ قرارداد 13ووٹوں کی حمایت سے منظور ہوئی جبکہ دو ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔کسی رکن ملک نے اس قرارداد کی مخالفت نہیں کی۔

پاکستان اس قرارداد کے شریک معاون ممالک میں شامل تھا اور اس کے حق میں ووٹ بھی دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos