728 x 90

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔ شائقین ٹکٹنگ پارٹنر کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ آن لائن بک کر سکتے ہیں۔ ٹکٹ کی قیمت تین سو روپے سے لے کر پانچ ہزار روپے تک متوقع ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی۔

شائقین ٹکٹنگ پارٹنر کی آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے ٹکٹ آن لائن بک کر سکتے ہیں۔

ٹکٹ کی قیمت تین سو روپے سے لے کر پانچ ہزار روپے تک متوقع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos