لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور چونتیس زخمی ہو گئے۔ ادھر مہاجرین کے بارے میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ لوگ لبنان سے شام میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ ملک پر
لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور چونتیس زخمی ہو گئے۔
ادھر مہاجرین کے بارے میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ لوگ لبنان سے شام میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ ملک پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث لبنان میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *