728 x 90

چینی صدرکا آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی گزرگاہ پر زور

چینی صدرکا آبنائے ہرمز سے جہازوں کی معمول کی گزرگاہ پر زور

چین کے صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے جہازوں کی معمول کی گزرگاہ پر زور دیا ہے۔ انہوں نے آج سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کے دوران کہا کہ چین فوری اور جامع جنگ بندی کا حامی ہے، اور مشرق وسطیٰ میں تنازعات

چین کے صدر شی جن پنگ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے جہازوں کی معمول کی گزرگاہ پر زور دیا ہے۔

انہوں نے آج سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلی فون پرگفتگو کے دوران کہا کہ چین فوری اور جامع جنگ بندی کا حامی ہے، اور مشرق وسطیٰ میں تنازعات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر زوردیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے ذریعے معمول کی جہاز رانی جاری رہنی چاہیے یہ علاقائی ممالک اور عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos