728 x 90

پاکستان کا یوکرین مسئلے کے مذاکراتی تصفیے کی جانب پیشرفت پر زور

پاکستان کا یوکرین مسئلے کے مذاکراتی تصفیے کی جانب پیشرفت پر زور

پاکستان نے یوکرین میں جاری کشیدگی پر اپنی گہری تشویش کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلے کے مذاکراتی تصفیے کی جانب پیشرفت پر زور دیا ہے۔ پاکستان کے قونصلر محمدکامران تاج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت ہی ایک منصفانہ، دیرپا اور باہمی طور پر قابل قبول امن

پاکستان نے یوکرین میں جاری کشیدگی پر اپنی گہری تشویش کا اعادہ کرتے ہوئے مسئلے کے مذاکراتی تصفیے کی جانب پیشرفت پر زور دیا ہے۔

پاکستان کے قونصلر محمدکامران تاج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت ہی ایک منصفانہ، دیرپا اور باہمی طور پر قابل قبول امن کا واحد قابل عمل راستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازع کو پرامن، جامع اور پائیدار طریقے سے حل کرنے کی تمام کوششوں میں تعاون کے لئے تیار ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos