خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زوروزیراعظم نے اسلام آباد میں کشمیر انڈر پاس کا افتتاح کر دیاجھنگ اور شورکوٹ میں تین حادثات، 12 سالہ بچہ جاں بحق، کنویں میں گرنے والا شہری بحفاظت نکال لیا گیا، دو مزدور زخمی
کھیل

سہلٹ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف

سلہٹ ٹیسٹ میں  بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 390رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی…

سہلٹ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف

سلہٹ ٹیسٹ میں  بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 437رنز کا ہدف دے دیا۔

میزبان ٹیم دوسری اننگز میں 390رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، پہلی اننگز کی 46 رنز کی برتری کی بدولت مہمان ٹیم کو 437 رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی جبکہ میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 278 رنز بنائے تھے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں