728 x 90

خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز آج ڈبلن میں شروع ہوگی

خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز آج ڈبلن میں شروع ہوگی

پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز آج ڈبلن میں شروع ہوگی۔ سیریز کا پہلا میچ آج آئرلینڈاور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کی خواتین ٹیم کل اسی مقام پر

پاکستان، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز آج ڈبلن میں شروع ہوگی۔

سیریز کا پہلا میچ آج آئرلینڈاور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کی خواتین ٹیم کل اسی مقام پر ویسٹ انڈیز کے مدمقابل ہوگی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos