امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے علاقائی سفارت کاری اور ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ آج سنگاپور میں آئی آئی ایس ایس شنگری لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے امن کی کوششوں پر خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم
امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے علاقائی سفارت کاری اور ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی کوششوں میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔
آج سنگاپور میں آئی آئی ایس ایس شنگری لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے امن کی کوششوں پر خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک غیر متوقع پیشرفت کے تحت بڑھتی ہوئی دوستی سامنے آ رہی ہے جسے انہوں نے انتہائی اہم قرار دیا۔
پیٹ ہیگستھ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کا بھی ذکر کیا۔
















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *