غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید اورمعتدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غزہ کے علاقوں دیرالبلاح،خان یونس اوربنی ابوصلاح میں اسرائیلی فورسز کے ڈرون حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی شہیدہوئے۔ ادھراسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی خواتین کی تعدادبڑھ کرنواسی تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تین فلسطینی شہید اورمعتدد زخمی ہوگئے ہیں۔
غزہ کے علاقوں دیرالبلاح،خان یونس اوربنی ابوصلاح میں اسرائیلی فورسز کے ڈرون حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں فلسطینی شہیدہوئے۔
ادھراسرائیلی جیلوں میں قیدفلسطینی خواتین کی تعدادبڑھ کرنواسی تک پہنچ گئی ہے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *