خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

حج پالیسی 2027ء تا 2030ء: عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے ہوگا

مذہبی اُمور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2027ء تا 2030ء کے تحت عازمینِ حج کا انتخاب پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ڈیجیٹل ویٹنگ…

حج پالیسی 2027ء تا 2030ء: عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے ہوگا

مذہبی اُمور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وزیر سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2027ء تا 2030ء کے تحت عازمینِ حج کا انتخاب پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ڈیجیٹل ویٹنگ لسٹ کے ذریعے کیا جائے گا۔

انہوں نے اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عازمینِ حج اپنے پسندیدہ سال میں حج کے لیے مجموعی متوقع حج اخراجات کا دس فیصد جمع کرا کے رجسٹریشن کروا سکیں گے۔

سردار یوسف نے کہا کہ شفافیت یقینی بنانے کے لیے تمام حج انتظامات کا تیسرے فریق کے ذریعے آڈٹ کرایا جائے گا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں