خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

صدرمملکت اوروزیرداخلہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے یہ بات وزیر…

صدرمملکت اوروزیرداخلہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

انہوں نے یہ بات وزیر داخلہ محسن نقوی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے کراچی میں ان سے ملاقات کی۔

دونوں رہنمائوں نے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جس میں خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر خصوصی توجہ دی گئی۔

صدر آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، باہمی دلچسپی کے اُمور اور دیگر اہم قومی اُمور پر بھی بات چیت کی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں