728 x 90

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے آج ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کے بارے میں اطلاع پر کی گئی۔

سکیورٹی فورسز نے آج ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارتی حمایت یافتہ پانچ خوارج کو ہلاک کر دیا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائی بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کے بارے میں اطلاع پر کی گئی۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران اگلے مورچوں پر میجر حافظ احسان الٰہی نے جوانوں کی قیادت کی اور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos