خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
متفرق

پاک فوج نے ایف سی کیلئے 4 ہفتوں کی خصوصی تربیت کامیابی سے مکمل کرلی

پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں جلوزئی کیمپ میں وفاقی کانسٹیبلری کے اہلکاروں کے لیے خصوصی آپریشنل تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے جو چار ہفتے تک جاری رہا۔…

پاک فوج نے ایف سی کیلئے 4 ہفتوں کی خصوصی تربیت کامیابی سے مکمل کرلی

پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں جلوزئی کیمپ میں وفاقی کانسٹیبلری کے اہلکاروں کے لیے خصوصی آپریشنل تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا ہے جو چار ہفتے تک جاری رہا۔

مجموعی طور پر ایک سو ستاسی وفاقی کانسٹیبلری اہلکاروں نے تربیتی پروگرام مکمل کیا، جن میں نو پلاٹون شامل تھیں۔

کور کمانڈر پشاور نے اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اہلکاروں کے بلند حوصلے، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جدید سکیورٹی مسائل سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ معیار کی پیشہ ورانہ تربیت اور آپریشنل تیاری بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں