سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آپریشن ملک میں قیامِ امن اور بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد پراکسیز کے خاتمے کے لیے جاری انسدادِ دہشت گردی مہم
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
آپریشن ملک میں قیامِ امن اور بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد پراکسیز کے خاتمے کے لیے جاری انسدادِ دہشت گردی مہم کا حصہ تھا۔
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران قبضے میں لیا گیا اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *