چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ تہران میں ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔ یہ دورہ علاقائی امن اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کا حصہ ہے۔ دورے میں مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ تہران میں ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔
یہ دورہ علاقائی امن اور استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کا حصہ ہے۔
دورے میں مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے پرامن، پائیدار اور جامع حل کیلئے کوششوں کو فروغ دینے پر توجہ دی جائے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *