وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں سیاسی برداشت اور مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبہ سندھ سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی۔
ملاقات میں سیاسی برداشت اور مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *