خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سردار محمد یوسف کی عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایتانتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریفایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گاایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگااحسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زورپاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاقامریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گاپاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
پاکستان

نائب وزیراعظم کا ایس سی او کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں…

نائب وزیراعظم کا ایس سی او کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کی خصوصی اور تعمیری سربراہی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ اور علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کے سینئر نمائندوں کے ہمراہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے قومی رابطہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

نائب وزیراعظم نے پاکستان کی سربراہی کے موضوع ’’تصور کی عملی اقدام میں تبدیلی، رابطہ کاری، جدت اور مشترکہ خوشحالی‘‘ کو اجاگر کیا۔

انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مشترکہ وژن کو عملی تعاون اور ٹھوس نتائج میں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں