خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سردار محمد یوسف کی عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایتانتونیو گوتریس کی اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کی حمایت اور نمایاں کردار کی تعریفایشین گیمز کرکٹ: پاکستان، بنگلہ دیش کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گاایشین گیمز ہاکی: پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل کل ہوگااحسن اقبال کا ٹرانسپورٹ گزرگاہوں کو اقتصادی راہداریوں میں تبدیل کرنے پر زورپاکستان، اے ڈی بی کا برآمدات بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ ایکسیلیریٹر پروگرام شروع کرنے پر اتفاقامریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گاپاکستان کا صومالیہ میں بحری جہاز کی بازیابی کی کارروائی میں جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
بین الاقوامی

امریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گا

امریکہ آج عراق سے اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا انخلا مکمل کرے گا، جس کے بعد ملک میں اس کی فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ فوجی انخلا پر دو ہزار چوبیس میں…

امریکہ آج عراق سے فوجی انخلا مکمل کرے گا

امریکہ آج عراق سے اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا انخلا مکمل کرے گا، جس کے بعد ملک میں اس کی فوجی موجودگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔

فوجی انخلا پر دو ہزار چوبیس میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے دور میں اتفاق کیا گیا تھا۔

یہ انخلا عراق میں دو دہائیوں سے زائد عرصے تک امریکی فوج کی موجودگی کے بعد ہو رہا ہے، جس کے دوران تقریباً چار ہزار پانچ سو امریکی ہلاک ہوئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں