خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
معیشت

نجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں جاری نجکاری کے معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں…

نجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

نجکاری کمیشن بورڈ نے توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں جاری نجکاری کے معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر نجکاری محمد علی کے زیرِ صدارت ہوا، جس میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کی نجکاری کے لیے دلچسپی رکھنے والی نو پارٹیوں کی پری کوالیفکیشن کی منظوری دی گئی۔

ہوا بازی کے شعبے کے حوالے سے بورڈ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور نجکاری کمیشن بورڈ نے توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں جاری نجکاری کے معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔

بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیر نجکاری محمد علی کے زیرِ صدارت ہوا، جس میں گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کی نجکاری کے لیے دلچسپی رکھنے والی نو پارٹیوں کی پری کوالیفکیشن کی منظوری دی گئی۔

ہوا بازی کے شعبے کے حوالے سے بورڈ نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی اور اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ اور کنسیشن کے لیے مذاکراتی کمیٹی کی ازسرنو تشکیل پر غور کیا۔

بورڈ نے مالیاتی شعبے کے اہم معاملات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ٹرانزیکشن ایڈوائزرز کو ہدایت کی کہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے تاکہ دونوں معاملات میں بروقت پیش رفت یقینی بنائی جا سکے۔

بورڈ نے شفاف، مسابقتی اور پیشہ ورانہ انداز میں چلائے جانے والے معاملات کے ذریعے حکومت کے نجکاری پروگرام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ کے لیے مذاکراتی کمیٹی کی ازسرنو تشکیل پر غور کیا۔

بورڈ نے مالیاتی شعبے کے اہم معاملات میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور ٹرانزیکشن ایڈوائزرز کو ہدایت کی کہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی لمیٹڈ اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل تیز کیا جائے تاکہ دونوں معاملات میں بروقت پیش رفت یقینی بنائی جا سکے۔

بورڈ نے شفاف، مسابقتی اور پیشہ ورانہ انداز میں چلائے جانے والے معاملات کے ذریعے حکومت کے نجکاری پروگرام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں