خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ کا گیس کے شعبے میں اصلاحات آگے بڑھانے کے حکومتی عزم کا اعادہڈچ کاروباری وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہسہ فریقی ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان اور انگلینڈ کل مد مقابل ہونگےطالبان رجیم میں افغانستان سے دہشتگردی کے پھیلائوسے عالمی سطح پرتشویش میں اضافہبھارت: دُرگا پوجا کے دوران بھگدڑ سے 17 افراد ہلاکوزیر اعظم کی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کی تنظیمِ نو کی ہدایتفیلڈ مارشل ، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگوجھنگ میں آٹے کے بعد روٹی بھی مہنگی، 20 سے 30 روپے میں فروخت؛ سرکاری نرخوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کا مطالبہ
معیشت

ڈچ کاروباری وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ

نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی قیادت میں ڈچ کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر…

ڈچ کاروباری وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ

نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی قیادت میں ڈچ کاروباری وفد نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے سیکریٹری ڈاکٹر جہانزیب نے وفد کو پاکستان میں ون ونڈو سہولت کاری کی خدمات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بریفنگ دی۔

ڈچ وفد کو کراچی انڈسٹریل پارک اور بن قاسم انڈسٹریل پارک سمیت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے امکانات سے آگاہ کیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں