خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاقایس آئی ایف سی کے تعاون سے فیصل آباد میں ڈیری پروسیسنگ پلانٹ کے قیام کا فیصلہتین ملکی سیریز: پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ شکست دے دیبھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں مبینہ طور پر اضافہ ہو گیایورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاریپاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں تعمیر کیا جائے گاوزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کروم بکس اسکیم کا افتتاح کر دیاڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کا تبادلہ کردیا گیا، نوٹفکیشن جاری
بین الاقوامی

یورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری

فرانس، اٹلی، اسپین، پرتگال اور البانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تعلیمی اخراجات، پنشن اور ناموافق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ فرانس اور اٹلی میں مظاہرین…

یورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج جاری

فرانس، اٹلی، اسپین، پرتگال اور البانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، تعلیمی اخراجات، پنشن اور ناموافق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج گزشتہ روز بھی جاری رہا۔

فرانس اور اٹلی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوںکے بعد حکام نے سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔

البانیہ میں بھی ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، جبکہ اسپین اور پرتگال میں مظاہرین نے سستی رہائشی سہولتوں کی فراہمی اور پنشن کے بہتر تحفظ کا مطالبہ کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں