بھارت نے مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
بھارت نے آج مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ایشین کرکٹ کونسل مردوں کا انڈر19 ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز…

بھارت نے آج مسقط میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ایشین کرکٹ کونسل مردوں کا انڈر19 ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو سینتیس رنز بنائے۔
جواب میں بھارت نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا۔


