پاکستان سے غیر ملکیوں کے پاس واپس رضاکارانہ طور پر جانے کیلئے22دن باقی
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس رضاکارانہ طور پر اپنے ملک میں واپس جانے کیلئے بائیس دن باقی ہیں۔حکومت نے آئندہ ماہ کی یکم تاریخ تک غیر ملکیوں کو…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے پاس رضاکارانہ طور پر اپنے ملک میں واپس جانے کیلئے بائیس دن باقی ہیں۔حکومت نے آئندہ ماہ کی یکم تاریخ تک غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کاحکم دیاہے ورنہ قانونی دستاویزات کے بغیر رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے قانونی کارروائی کریںگے۔


