خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

اقوام متحدہ افغان مہاجرین کے مسئلے کے پائیدارحل کیلئے کرداراداکرے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کے مسئلہ کے پائیدار حل کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا…

اقوام متحدہ افغان مہاجرین کے مسئلے کے پائیدارحل کیلئے کرداراداکرے،وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کے مسئلہ کے پائیدار حل کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

اسلام آباد میں آج(منگل) پناہ گزینوں کے بارے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرفلیپوگرانڈی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری پاکستان کی اتنی بڑی تعداد میں مہاجرین کی میزبانی کوسمجھے اور اجتماعی ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ یواین ایچ سی آر اس حوالے سے پاکستان کی کوششوں میں مدد فراہم کرنے کیلئے خاطرخواہ وسائل کومتحرک کرے۔

وزیر اعظم نے کمزور افراد کے تحفظ کے لئے پاکستان کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے کہا کہ وہ پاکستان کواس حوالے سے درپیش معاشی و معاشرتی مسائل اور خطرات سے خبردار رہے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر نے افغان مہاجرین کی تمام بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں