خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

افغان باشندوں کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی ہے،امیرمقام

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر امیر مقام نے افغانستان کے ساتھ پاکستان کی پائیدار دوستی اور تعاون خاص طور پر افغان پناہ گزینوں کے تحفظات دور کرنے پر زور دیا ہے۔افغانستان کے ناظم…

افغان باشندوں کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی ہے،امیرمقام

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر امیر مقام نے افغانستان کے ساتھ پاکستان کی پائیدار دوستی اور تعاون خاص طور پر افغان پناہ گزینوں کے تحفظات دور کرنے پر زور دیا ہے۔افغانستان کے ناظم الامور سردار احمد خان شکیب سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔امیر مقام نے کہا کہ حکومت نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کاادراک کرتے ہوئے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی ہے۔انہوں نے افغانستان پر زور دیا کہ وہ پاکستان میں رہائش پذیر اپنے شہریوں کیلئے طویل مدتی حل پر عملدرآمد کرے۔افغان ناظم الامور نے افغان پناہ گزینوں کے رجسٹریشن کارڈ کی مدت میں توسیع کے اقدام کو سراہا اور اسے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی بڑی حمایت قرار دیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں