خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

نائب وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی جاری تیاریوں کا جائزہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے آئندہ اجلاس کی ضروریات اور انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے…

نائب وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی جاری تیاریوں کا جائزہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے آئندہ اجلاس کی ضروریات اور انتظامات سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس سال اکتوبر میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے اجلاس کی جاری تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی۔

متعلقہ حکام کو ایس سی او کی مشق، پاکستان کی بین الاقوامی حیثیت، پاکستان کی روایتی مہمان نوازی کے ساتھ ہم آہنگ موثر انتظامات کرنے کی ہدایات دیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے تیاریوں کی رفتار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ کمیٹی کے ارکان نے جاری تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں