خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے آج بنوں کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی بیرونی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے…

دہشتگردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے آج بنوں کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔

دہشت گردوں نے بنوں کینٹ کی بیرونی دیوار اور سپلائی ڈپو کے درمیان بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑانے کے بعد بنوں چھائونی میں داخلے کی کوشش کی۔

سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔

سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں