خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

کل ملک بھرمیں یوم عاشورعقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقاء کی کربلا میں عظیم قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل دس محرم کو یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے…

کل ملک بھرمیں یوم عاشورعقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے رفقاء کی کربلا میں عظیم قربانی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل دس محرم کو یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

اس موقع پر ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس نکالے جائیں گے۔

زاکرین اور علمائے کرام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تعلیمات اور سانحہ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔

ماتمی جلوسوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے جامع حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں