15 کال پر جھنگ پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے۔تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 214 کے قریب دو مسلح ڈاکو شہری سے 10 لاکھ سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوئےاطلاع ملنے پر پولیس نے دیا ڈاکوؤں کو منہ توڑ
15 کال پر جھنگ پولیس کا مثالی ریسپانس، شہری سے لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار ہونے والے دو مسلح ڈاکو دبوچ لئے گئے۔تھانہ موچیوالا کے علاقہ چک نمبر 214 کے قریب دو مسلح ڈاکو شہری سے 10 لاکھ سے زائد نقدی چھین کر فرار ہوئےاطلاع ملنے پر پولیس نے دیا ڈاکوؤں کو منہ توڑ جواب،تعاقب کے دوران ملزمان روڈ پر گرنے سے مضروب حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ڈاکوؤں کے قبضہ سے پسٹل اور نقدی برآمد کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے،ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش، مزید ویجیلینٹ رہنے کی تاکی کریمینل گینگسٹرز کے خلاف منظم آپریشن جاری ہے،پولیس افسران ریڈ کے دوران ضروری طور پر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کی ہدایت
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *