خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ: موچیوالا کے چک نمبر 441 میں مبینہ فائرنگ کی ویڈیو پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، پولیس نے 6 ملزمان حراست میں لے لیے، دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاریجھنگ: ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالرحمن کا ضلعی محکموں کے اجلاس اور شہر کے مختلف علاقوں کے اچانک دوروں میں ترقیاتی منصوبوں، صفائی آپریشن، سیوریج اور ہسپتال کی سہولیات کا جائزہ، بروقت تکمیل اور عوامی خدمات بہتر بنانے کی ہدایتجھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس اجلاس، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، حادثات کی روک تھام اور کرپشن میں ملوث اہلکاروں کے سخت احتساب کی ہدایتجھنگ میں یوتھ کلائمیٹ کانفرنس، 100 سے زائد طلبہ کی شرکت، دریائے چناب میں سیلاب، شدید گرمی، فضائی آلودگی اور کسانوں کے مسائل پر گفتگو، سفارشات نیشنل یوتھ اسٹیٹمنٹ 2026 میں شامل کی جائیں گینائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
ماحولیات

احسن اقبال کاموسمیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی مددکی اہمیت پرزور

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شدید موسمیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے عالمی مدد کی اہمیت کو اجاگرکیا ہے۔ وہ اسلام آباد میں آئندہ ماہ آذربائیجان کے شہر باکو میںCOP29 کے عنوان سے…

احسن اقبال کاموسمیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے عالمی مددکی اہمیت پرزور

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے شدید موسمیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے عالمی مدد کی اہمیت کو اجاگرکیا ہے۔

وہ اسلام آباد میں آئندہ ماہ آذربائیجان کے شہر باکو میںCOP29 کے عنوان سے منعقد ہونے والی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

وفاقی وزیر نے موسمیاتی اثرات کے حوالے سے پاکستان کی نازک صورتحال کو اجاگر کیا اور حالیہ سیلاب کے تناظر میں ملک کو موسمیاتی لچک اور مطابقت کی اولین صفوں میں ایک اہم مثال کے طور پر پیش کیا۔

کوپ 29 کانفرنس کے تناظر میں احسن اقبال نے علاقائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے پالیسی اقدامات تیز کرنے پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے ماہرین تعلیم، بین الاقوامی ماہرین اور ماحولیاتی تنظیموںکو اکٹھا کرنے کیلئے گول میزاجلاس کی تیاریوں کی بھی ہدایت کی تاکہ مشترکہ موسمیاتی حل تلاش کیا جائے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں