728 x 90

پاکستان کا اپنی پہلی قومی موسمیاتی مالیاتی حکمت عملی کا اعلان

پاکستان کا اپنی پہلی قومی موسمیاتی مالیاتی حکمت عملی کا اعلان

پاکستان نے اپنی پہلی قومی موسمیاتی مالیاتی حکمت عملی کی نقاب کشائی کی ہے جس کا مقصد عالمی حدت کے فوری چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ اس حکمت عملی کا اجراء وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے مشترکہ طور پر باکو میں پاکستان پویلین میں کاپ

پاکستان نے اپنی پہلی قومی موسمیاتی مالیاتی حکمت عملی کی نقاب کشائی کی ہے جس کا مقصد عالمی حدت کے فوری چیلنجز سے نمٹنا ہے۔

اس حکمت عملی کا اجراء وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے مشترکہ طور پر باکو میں پاکستان پویلین میں کاپ 29کے موقع پر کیا۔

وزیر خزانہ نے اس موقع پر کہا کہ یہ حکمت عملی ملک کو اس قابل بنائے گی کہ وہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی اور ملکی مالیات سے فائدہ اٹھا سکے۔

اس موقع پر وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے این سی ایف ایس کے اہم اہداف کا جائزہ پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos