728 x 90

پائیدار ، جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے، رومینہ خورشید عالم

پائیدار ، جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے، رومینہ خورشید عالم

ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میںوزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں” ترقی کیلئے ڈیٹا” کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ رابطہ کار

ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میںوزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پائیدار اور جامع ترقی کو فروغ دینے کیلئے ڈیٹا ایک اہم ذریعہ ہے۔

انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں” ترقی کیلئے ڈیٹا” کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔

رابطہ کار نے کہا شواہد پر مبنی ڈیٹا پاکستان میں ترقی کا پہیہ چلانے کیلئے اہم ہے۔

انہوں نے سیاستدانوں اور پالیسی سازوں پر زور دیا کہ وہ سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے ڈیٹا کی طاقت کو سمجھیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos