خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ریسکیو 1122 سینٹرل اسٹیشن کا دورہ، فلڈ تیاریوں کا جائزہ
جھنگ

ڈپٹی کمشنر جھنگ کا ریسکیو 1122 سینٹرل اسٹیشن کا دورہ، فلڈ تیاریوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر جھنگ، علی اکبر بھنڈر نے آج پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے سینٹرل اسٹیشن کا خصوصی دورہ کیا۔ اُن کی آمد پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمد اشفاق اور ایمرجنسی آفیسر…

15 April 2025
شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لائے جائیں گے،راشدہ یعقوب شیخ
جھنگ

شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،مسائل کو حل کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کا ر لائے جائیں گے،راشدہ یعقوب شیخ

سابق ممبرصوبائی اسمبلی محترمہ راشدہ یعقوب شیخ نے ٹی ایچ کیو ہسپتال جھنگ سٹی کا دورہ کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن جھنگ کے سیکرٹری اطلاعات کنور محمدعلی ،چوہدری سلطان سابق چیئر مین…

14 April 2025
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کلچر ڈے کے حوالے تقریب کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر کی خصوصی شرکت
جھنگ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کلچر ڈے کے حوالے تقریب کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر کی خصوصی شرکت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی زیر سرپرستی ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالہ سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آدھیوال جھنگ میں کلچر ڈے کی مناسبت سے خصوصی…

14 April 2025
ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری
جھنگ

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی جاری

ضلع کونسل کے زیر اہتمام جشن بہاراں جھنگ کی مختلف رنگا رنگ تقریبات تیسرے روز بھی بھرپورانداز میں جاری رہیں ۔نیزہ بازی، گھوڑا ناچ،کبڈی اور دیگر مقابلہ جات منعقد ہوئے۔ جشن بہاراں کو روایتی…

11 April 2025
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ہیلتھ سروسز کا جائزہ لینے کے حوالہ سے دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری سمیت دیگر صفائی ستھرائی اور دیگرانتظامی امورکو چیک کیا۔ انہوں…

11 April 2025
محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلہ جات کا انعقاد
جھنگ

محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلہ جات کا انعقاد

ائیوسٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی کے مقابلے کروائے گئے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے مویشیوں کے مالکان کو انعامات دئیے گئے۔محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے جانوروں کی خوبصورتی…

10 April 2025
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں