
سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا معاملہ — اہم پیش رفت ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس میں کیس کی تازہ معلومات جاری کیں۔ مرکزی ملزم عمران قریشی کو ضلع خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ آلہ قتل پسٹل بھی برآمد
READ MORE
ضلعی انتظامیہ جھنگ کی زیر نگرانی ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے ٹوبہ روڈ جھنگ پر روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ مہم نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس، ریسکیو 1122، انٹرنیشنل ریسرچ ایڈوائزری اور ٹریفک پولیس کے باہمی اشتراک سے منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر
READ MORE
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر تین دسمبر خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جھنگ کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود،
READ MORE
جھنگ پولیس نے ٹریفک حادثات کی روک تھام اور شہریوں میں ٹریفک قوانین کی آگاہی بڑھانے کے لیے عملی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں۔ اسی سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج جھنگ میں ایک جامع ٹریفک آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ایس پی انوسٹی گیشن
READ MORE