خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

غیر قانونی اسٹینڈز اور رانگ پارکنگ کے خلاف جھنگ میں سخت کریک ڈاؤن کا حکم، ڈی پی او ساجد حسین کا ٹریفک روانی یقینی بنانے پر زور
جھنگ

غیر قانونی اسٹینڈز اور رانگ پارکنگ کے خلاف جھنگ میں سخت کریک ڈاؤن کا حکم، ڈی پی او ساجد حسین کا ٹریفک روانی یقینی بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے شہر میں غیر قانونی اسٹینڈز، رانگ پارکنگ اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے بلاامتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔…

13 September 2026
جھنگ: ریل بازار میں پائپ لائن تبدیلی، تاجروں کے تحفظات دور، ایم ڈی واسا کا موقع پر معائنہ
جھنگ

جھنگ: ریل بازار میں پائپ لائن تبدیلی، تاجروں کے تحفظات دور، ایم ڈی واسا کا موقع پر معائنہ

مینجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ سید صولت رضا نے ایس ڈی او واسا اور نیسپاک کی ٹیم کے ہمراہ ریل بازار جھنگ صدر میں جاری پائپ لائن تبدیلی کے کام کا تفصیلی معائنہ کیا اور…

12 September 2026
عالمی یومِ ابتدائی طبی امداد پر ریسکیو 1122 جھنگ کی تربیتی سرگرمیاں جاری
جھنگ

عالمی یومِ ابتدائی طبی امداد پر ریسکیو 1122 جھنگ کی تربیتی سرگرمیاں جاری

سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر عالمی یومِ ابتدائی طبی امداد کے موقع پر ریسکیو 1122 جھنگ کی جانب سے مرکزی، تحصیل و سب اسٹیشنز سمیت ضلع بھر کے…

12 September 2026
جھنگ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فرینڈز گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا: عمر رامے
جھنگ

جھنگ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں فرینڈز گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا: عمر رامے

سابق صدر جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عمر رامے نے کہا ہے کہ چیمبر آف کامرس کے آئندہ انتخابات میں فرینڈز گروپ ان شاء اللہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا، کیونکہ گروپ نے…

11 September 2026
جھنگ میں تیز رفتاری کے باعث دو مختلف ٹریفک حادثات، 4 افراد زخمی، ریسکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا
جھنگ

جھنگ میں تیز رفتاری کے باعث دو مختلف ٹریفک حادثات، 4 افراد زخمی، ریسکیو نے ہسپتال منتقل کر دیا

سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 58 سالہ اکمل اور 30 سالہ محمد جمیل زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122…

11 September 2026
ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس کا اجلاس، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کا اعلان
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس کا اجلاس، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کا اعلان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی زیرِ صدارت ٹریفک پولیس سٹاف کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کی ٹریفک صورتحال، مصروف شاہراہوں، چالاننگ ریشو اور ٹریفک پولیس کی مجموعی کارکردگی کا…

11 September 2026
گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں الوداعی و استقبالیہ تقریب، رخصت ہونے والے اساتذہ کے اعزاز میں پُرتکلف ظہرانہ
جھنگ

گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں الوداعی و استقبالیہ تقریب، رخصت ہونے والے اساتذہ کے اعزاز میں پُرتکلف ظہرانہ

ضلع جھنگ کی قدیم اور عظیم درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں ادارے کی شاندار روایات کو برقرار رکھتے ہوئے رخصت ہونے والے سابق پرنسپل، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے اعزاز میں…

11 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں