خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

سپیشل برانچ کی نشاندہی پر مچھلی بازار جھنگ میں چھاپہ، غیر قانونی و غیر معیاری ادویات کا بڑا ذخیرہ برآمد
جھنگ

سپیشل برانچ کی نشاندہی پر مچھلی بازار جھنگ میں چھاپہ، غیر قانونی و غیر معیاری ادویات کا بڑا ذخیرہ برآمد

سپیشل برانچ جھنگ کی نشاندہی پر محکمہ صحت کی ٹیم نے تھانہ کوتوالی کی حدود مچھلی بازار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی اور غیر معیاری ادویات کا بڑا ذخیرہ برآمد…

16 September 2026
ڈی پی او ساجد حسین کا کرپشن کے خلاف ایکشن، 3 سب انسپکٹرز، اے ایس آئی اور کانسٹیبل کلوز ٹو لائن، 2 کانسٹیبل برخاست
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کا کرپشن کے خلاف ایکشن، 3 سب انسپکٹرز، اے ایس آئی اور کانسٹیبل کلوز ٹو لائن، 2 کانسٹیبل برخاست

جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے پولیس میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت بلاامتیاز احتساب کا سلسلہ جاری ہے۔ کرپشن کی شکایات پر تین سب انسپکٹرز، ایک اے…

16 September 2026
سموگ کی روک تھام: ضلعی انتظامیہ کا مؤثر نگرانی اور خلاف ورزیوں پر بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
جھنگ

سموگ کی روک تھام: ضلعی انتظامیہ کا مؤثر نگرانی اور خلاف ورزیوں پر بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ

جھنگ: ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ صدارت انسدادِ سموگ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر میں سموگ کی روک تھام، فضائی آلودگی کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی…

16 September 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن اورتھانہ سٹی میں کھلی کچہریاں، 72 شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن اورتھانہ سٹی میں کھلی کچہریاں، 72 شہریوں کی شکایات پر فوری احکامات

جھنگ: ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن اور تھانہ سٹی میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا، جہاں 72 شہریوں نے اپنے مختلف مسائل اور شکایات پیش کیں۔ اس موقع پر…

15 September 2026
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ نے میرٹ پر آنے والے زرعی گریجویٹس میں انٹرن شپ آرڈرز تقسیم کیے
جھنگ

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ نے میرٹ پر آنے والے زرعی گریجویٹس میں انٹرن شپ آرڈرز تقسیم کیے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے زرعی گریجویٹس کو عملی تجربہ اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے انٹرن شپ پروگرام جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر بابر صاحب…

15 September 2026
جھنگ میں حادثات،مسافر بس کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی؛ پستول کی صفائی کے دوران خاتون گولی لگنے سے زخمی،ریسکیو
جھنگ

جھنگ میں حادثات،مسافر بس کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی؛ پستول کی صفائی کے دوران خاتون گولی لگنے سے زخمی،ریسکیو

ضلع جھنگ میں ٹریفک حادثات کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے، جبکہ ایک الگ واقعے میں پستول کی صفائی کے دوران اچانک گولی چلنے سے 45…

14 September 2026
غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور رانگ پارکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، 52 وہیکلز کے خلاف کارروائی
جھنگ

غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور رانگ پارکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، 52 وہیکلز کے خلاف کارروائی

غیر قانونی رکشہ اسٹینڈز اور رانگ پارکنگ کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، 52 وہیکلز کے خلاف کارروائی جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کے احکامات پر ٹریفک پولیس نے غیر قانونی اسٹینڈز،…

14 September 2026
فرنٹ ڈیسک پر کرپشن و بدسلوکی برداشت نہیں ہوگی، زیرِ التوا درخواستیں فوری نمٹانے کی ہدایت، ڈی پی او
جھنگ

فرنٹ ڈیسک پر کرپشن و بدسلوکی برداشت نہیں ہوگی، زیرِ التوا درخواستیں فوری نمٹانے کی ہدایت، ڈی پی او

فرنٹ ڈیسک پر کرپشن و بدسلوکی برداشت نہیں ہوگی، زیرِ التوا درخواستیں فوری نمٹانے کی ہدایت جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کی زیرِ صدارت فرنٹ ڈیسک سٹاف کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں…

14 September 2026
حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت کی
جھنگ

حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت کی

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت…

14 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں