خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی، ایس ایچ اوز شاہد امیر اور سعید اقبال سمیت 10 پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی
جھنگ

جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی، ایس ایچ اوز شاہد امیر اور سعید اقبال سمیت 10 پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

جھنگ: جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دیے…

19 September 2026
سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ضلع کونسل ہال میں آگاہی کنونشن، فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کی ہدایت
جھنگ

سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ضلع کونسل ہال میں آگاہی کنونشن، فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کی ہدایت

جھنگ: محکمہ زراعت کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال جھنگ میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی…

19 September 2026
ڈی پی او ساجد حسین کا کرائم کنٹرول کیلئے ایس ایچ اوز کو واضح اہداف، اشتہاری مجرمان، گینگز اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کا کرائم کنٹرول کیلئے ایس ایچ اوز کو واضح اہداف، اشتہاری مجرمان، گینگز اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت

جھنگ: ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے ضلع بھر کے تمام ایس ایچ اوز کو کرائم کنٹرول کے حوالے سے واضح اہداف سونپتے ہوئے اشتہاری مجرمان، کریمنل گینگز اور منشیات فروشوں کے خلاف…

19 September 2026
ایل ٹی وی کمرشل ڈرائیونگ لائسنس صرف میرٹ اور ڈرائیونگ صلاحیت کی بنیاد پر جاری ہوں گے: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ
جھنگ

ایل ٹی وی کمرشل ڈرائیونگ لائسنس صرف میرٹ اور ڈرائیونگ صلاحیت کی بنیاد پر جاری ہوں گے: ڈی ٹی او سعید اختر دھولکہ

جھنگ: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ایل ٹی وی کمرشل ڈرائیونگ لائسنس کے روڈ ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدواروں کو محفوظ ڈرائیونگ اور ٹیسٹ کے طریقہ کار کے حوالے سے…

18 September 2026
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جھنگ کا دورہ کیا اور کالج میں جاری تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ…

17 September 2026
جھنگ میں انٹی نارکوٹکس پنجاب کی بڑی کارروائی، 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار
جھنگ

جھنگ میں انٹی نارکوٹکس پنجاب کی بڑی کارروائی، 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد، ملزم گرفتار

جھنگ انٹی نارکوٹکس پنجاب نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنگ سٹی کے محلہ شاہ کبیر میں مبینہ طور پر بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان انٹی…

17 September 2026
جھنگ چیمبر انتخابات: جی ڈی اے گروپ کے تمام 15 امیدواروں کے کاغذات منظور، فرینڈز گروپ کا اگلے فورم سے رجوع کا اعلان
جھنگ

جھنگ چیمبر انتخابات: جی ڈی اے گروپ کے تمام 15 امیدواروں کے کاغذات منظور، فرینڈز گروپ کا اگلے فورم سے رجوع کا اعلان

جھنگ: جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے 24 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے انتخابی عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی…

17 September 2026
پیٹرولیم بحران کا حل سمارٹ لاک ڈاؤن نہیں، حکومتی سطح پر مستقل کفایت شعاری اور اقتصادی اصلاحات کی ضرورت ہے: شہباز احمد گجر
جھنگ

پیٹرولیم بحران کا حل سمارٹ لاک ڈاؤن نہیں، حکومتی سطح پر مستقل کفایت شعاری اور اقتصادی اصلاحات کی ضرورت ہے: شہباز احمد گجر

جھنگ: جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم بحران کے پیشِ نظر حکومت کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن کے اعلانات مسئلے کا…

16 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں