نیوز ڈیسک
مصنف کی تحریریں

انجمن تاجران اتحاد گروپ جھنگ کے نومنتخب عہدیداران کی پروقار حلف برداری، تاجروں کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کا عزم
انجمن تاجران اتحاد گروپ جھنگ کے نومنتخب عہدیداران کی پروقار حلف برداری کی تقریب جگر ایگزیکٹو مارکی، بھکر روڈ میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف بازاروں کے صدور، جنرل سیکرٹریز اور دیگر تاجر نمائندگان…
9 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
ڈپٹی کمشنرجھنگ، ڈی پی او جھنگ اور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل آباد کی کھلی کچہری شہریوں کی شکایات کی سماعت، فوری اور شفاف ازالے کی ہدایات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوامی خدمت، شفافیت اور شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی پالیسی کے تحت ضلع کونسل ہال جھنگ میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات کی…
9 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جامع علوم الشرعیہ ٹوبہ روڈ سے جمعیت علماء اسلام و مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی
جامع علوم الشرعیہ ٹوبہ روڈ سے جمعیت علماء اسلام و مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی ۔ ریلی مختلف شاہراوں ہوتی ہوئی ختم نبوت چوک…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
دہشتگردی کے تدارک کیلئے جھنگ پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ لائحہ عمل تیار
کسی بھی ممکنہ دہشتگردانہ سرگرمی کے بروقت تدارک اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے جھنگ پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ لائحہ عمل تیار کرلیا۔ اس سلسلے میں پولیس…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
قیدیوں کی فراری روکنے کیلئے جھنگ پولیس میں خصوصی سیل قائم،ڈی پی او ساجد حسین کے احکامات پر ’’Escape Prevention Cell‘‘ قائم کردیا گیا
قیدیوں اور حوالاتیوں کی فراری کے امکانات کے تدارک اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے جھنگ پولیس نے بڑا اقدام کرتے ہوئے ڈی پی او ساجد حسین کے احکامات پر ’’Escape Prevention…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
قانون کے طالب علم سید حسیب اکبر کا ایف آئی آر خارج کرنے کا مطالبہ،وکلاء کے ساتھ پریس کانفرنس، پریس کلب کے باہر طلبہ کا احتجاج
قانون کے طالب علم سید حسیب اکبر نے اپنے خلاف تھانہ سول لائن لاہور میں درج ایف آئی آر کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
شورکوٹ کینٹ پولیس کا کریک ڈاؤن، سولر چور گینگ گرفتار
جھنگ: ڈی پی او ساجد حسین کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری، شورکوٹ کینٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سولر پلیٹیں اور انورٹرز چوری کرنے والے…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری
حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی جانب سے درخواستوں کی…
8 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
جھنگ میں خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے اور اسلحہ کی نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار
جھنگ میں خواتین اور بچوں کو ہراساں و پریشان کرنے، سرعام اسلحہ کی نمائش اور تعلیمی اداروں کے باہر غنڈہ گردی کرنے والے عناصر کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو…
7 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک
یومِ پاک فضائیہ، جھنگ پریس کلب میں پروقار تقریب؛ شہداء و غازیوں کو خراجِ عقیدت
جھنگ پریس کلب میں یومِ پاک فضائیہ کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران یومِ پاک فضائیہ کا…
7 September 2026تحریر: نیوز ڈیسک