خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جھنگ میں دو مختلف حادثات، ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی، کنویں کی دیوار بیٹھنے سے مزدور مٹی تلے دب گیا
جھنگ

جھنگ میں دو مختلف حادثات، ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی، کنویں کی دیوار بیٹھنے سے مزدور مٹی تلے دب گیا

جھنگ میں غفلت کے باعث پیش آنے والے دو مختلف حادثات میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ…

3 September 2026
تھانہ کوتوالی، سیٹلائٹ ٹاؤن، سٹی جھنگ اور قادرپور پولیس کا کریک ڈاؤن، بدمعاش گروپوں کے گرد گھیرا تنگ، متعدد قانون شکن گرفتار
جھنگ

تھانہ کوتوالی، سیٹلائٹ ٹاؤن، سٹی جھنگ اور قادرپور پولیس کا کریک ڈاؤن، بدمعاش گروپوں کے گرد گھیرا تنگ، متعدد قانون شکن گرفتار

جھنگ میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور بدامنی پھیلانے والے عناصر کے خلاف پولیس نے کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کے سخت احکامات پر…

3 September 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ سید صولت رضا کا شہر بھر میں جاری ڈی سلٹنگ آپریشن کا دورہ
جھنگ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عامر محمود اور مینیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ سید صولت رضا کا شہر بھر میں جاری ڈی سلٹنگ آپریشن کا دورہ

شہریوں کو بہتر نکاسیٔ آب کی سہولیات کی فراہمی اور سیوریج نظام کی بہتری کے لیے واسا جھنگ کی جانب سے شہر بھر میں ڈی سلٹنگ آپریشن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی…

2 September 2026
جھنگ میں فوڈ اتھارٹی کا اگست میں بھرپور کریک ڈاؤن، 30 یونٹس بند، 393 کو 49 لاکھ 71 ہزار سے زائد جرمانے
جھنگ

جھنگ میں فوڈ اتھارٹی کا اگست میں بھرپور کریک ڈاؤن، 30 یونٹس بند، 393 کو 49 لاکھ 71 ہزار سے زائد جرمانے

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کے حکم پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ملاوٹ سے پاک پنجاب ویژن کے تحت ضلع بھر میں خوراک کے…

2 September 2026
جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسز کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں جھنگ میں پریس کانفرنس
جھنگ

جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسز کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں جھنگ میں پریس کانفرنس

جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی اور دیگر ٹیکسز کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں جھنگ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت اسلامی وسطی…

2 September 2026
نیوٹریشن انٹرنیشنل اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام نمک کارخانہ داران کے لیے ایک روزہ ریفریشر تربیت کا انعقاد
جھنگ

نیوٹریشن انٹرنیشنل اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام نمک کارخانہ داران کے لیے ایک روزہ ریفریشر تربیت کا انعقاد

نیوٹریشن انٹرنیشنل نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے تعاون سے جھنگ میں نمک کے پروسیسرز کے لیے ایک روزہ ریفریشر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ اس تربیت کا بنیادی مقصد نمک میں آیوڈین کی مناسب…

2 September 2026
پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر جھنگ پولیس کا غیر معمولی رسپانس ٹائم، پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن
جھنگ

پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر جھنگ پولیس کا غیر معمولی رسپانس ٹائم، پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

شہریوں کی بروقت مدد اور فوری پولیس رسپانس کے میدان میں جھنگ پولیس نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماہِ اگست کے دوران پنجاب بھر میں پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کے رسپانس…

2 September 2026
ڈی پی او جھنگ کا ایکشن ،کرپشن کی شکایت پر دو سب انسپکٹر معطل، ایس پی انوسٹی گیشن کو شفاف انکوائری کا حکم
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کا ایکشن ،کرپشن کی شکایت پر دو سب انسپکٹر معطل، ایس پی انوسٹی گیشن کو شفاف انکوائری کا حکم

پولیس افسران کے خلاف مبینہ کرپشن کی شکایات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے سخت ایکشن لیتے ہوئے سب انسپکٹر عمران دراج اور سب انسپکٹر وقاص سندھو کو معطل کر دیا، جبکہ معاملے…

2 September 2026
جھنگ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، ڈکیتی کی وارداتیں 57 فیصد کم،ماہ اگست کی اعداد وشمار جاری کردیئے گئے
جھنگ

جھنگ میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، ڈکیتی کی وارداتیں 57 فیصد کم،ماہ اگست کی اعداد وشمار جاری کردیئے گئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کی مدبرانہ قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور جھنگ پولیس کی پیشہ ورانہ کاوشوں کے نتیجے میں ضلع بھر میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

2 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں