خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

صحافی اسلم شاہین کے بیٹے کو ٹکر مار کر شدید زخمی کرنے کے الزام میں ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
جھنگ

صحافی اسلم شاہین کے بیٹے کو ٹکر مار کر شدید زخمی کرنے کے الزام میں ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پریس کلب جھنگ کے سینئر ممبر اسلم شاہین کے جواں سال بیٹے کو ٹکر مار کر زخمی کرنے کے الزام میں ریسکیو 1122 کے دو اہلکاروں کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر…

29 August 2026
تھانہ کوتوالی جھنگ کے سابق محرر کا شہری کے ساتھ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا فراڈ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج
جھنگ

تھانہ کوتوالی جھنگ کے سابق محرر کا شہری کے ساتھ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا فراڈ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج

تھانہ کوتوالی جھنگ کے سابق محرر ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل صفدر شاہ کا شہری کے ساتھ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کا فراڈ، ملزم اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج، مدعی ملزمان کی…

29 August 2026
جھنگ سٹی،شیریں چوک کے قریب نوجوان پر تشدد، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس،مقدمہ درج، 6 ملزمان گرفتار
جھنگ

جھنگ سٹی،شیریں چوک کے قریب نوجوان پر تشدد، ڈی پی او جھنگ کا فوری نوٹس،مقدمہ درج، 6 ملزمان گرفتار

تھانہ سٹی جھنگ کے علاقہ شیریں چوک کے قریب نوجوان پر تشدد کے واقعہ کا ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی…

29 August 2026
سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احمد عزیز تارڑ کا جھنگ کا تفصیلی دورہ، ویٹرنری و تحقیقی سہولیات کا جائزہ
جھنگ

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احمد عزیز تارڑ کا جھنگ کا تفصیلی دورہ، ویٹرنری و تحقیقی سہولیات کا جائزہ

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب احمد عزیز تارڑ نے ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر عثمان طاہر اور ڈائریکٹر جنرل پروڈکشن ڈاکٹر محمد نعیم کنور کے ہمراہ جھنگ کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے…

28 August 2026
ڈی پی او ساجد حسین کا فلمی ناموں پر گروپس بنا کر مصنوعی رعب و دبدبہ قائم کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کا فلمی ناموں پر گروپس بنا کر مصنوعی رعب و دبدبہ قائم کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائیوں کی ہدایت

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے معاشرے میں قانون شکنی کے بڑھتے ہوئے رجحانات کی روک تھام کے لیے پولیس افسران کو سخت اور مؤثر اقدامات اٹھانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔…

28 August 2026
ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس
جھنگ

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں محکمہ صحت، ڈرگ انسپکٹرز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران مختلف کیسز…

28 August 2026
تھانہ موچیوالہ:دیرینہ دشمنی پر نوجوان کا قتل، ڈی پی او جھنگ کا نوٹس؛ دو مرکزی ملزمان گرفتار
جھنگ

تھانہ موچیوالہ:دیرینہ دشمنی پر نوجوان کا قتل، ڈی پی او جھنگ کا نوٹس؛ دو مرکزی ملزمان گرفتار

تھانہ موچیوالا کے علاقے میں دیرینہ دشمنی کے باعث عبد الوحید نامی نوجوان کے قتل کے معاملے پر ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری…

28 August 2026
جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے پراپرٹی رائٹس اور کاپی رائٹس سے متعلق آگاہی سیمینار
جھنگ

جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کیلئے پراپرٹی رائٹس اور کاپی رائٹس سے متعلق آگاہی سیمینار

ڈسٹرکٹ پولیس آفس جھنگ میں تفتیشی افسران کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں پولیس افسران کو پراپرٹی رائٹس،…

27 August 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں