خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام گزشتہ روز پریس کلب میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد
جھنگ

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام گزشتہ روز پریس کلب میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد

پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام گزشتہ روز پریس کلب میں سالانہ محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں، معززینِ شہر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے…

5 September 2026
جھنگ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 8 نائب تحصیلدار، 13 گرداور اور 114 پٹواری تبدیل، متعدد افسران و اہلکار معطل,ترجمان ضلعی حکومت
جھنگ

جھنگ میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 8 نائب تحصیلدار، 13 گرداور اور 114 پٹواری تبدیل، متعدد افسران و اہلکار معطل,ترجمان ضلعی حکومت

ترجمان ضلعی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ جھنگ کی…

5 September 2026
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس، شہریوں سے خوش اخلاقی اور کرپشن پر سخت کارروائی کا حکم
جھنگ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس، شہریوں سے خوش اخلاقی اور کرپشن پر سخت کارروائی کا حکم

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین کھوکھر کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے…

5 September 2026
حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری
جھنگ

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی جانب سے درخواستوں کی…

4 September 2026
جھنگ پولیس میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس، ڈی پی او ساجد حسین نے 3 اہلکار معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیے،ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ پولیس میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس، ڈی پی او ساجد حسین نے 3 اہلکار معطل کرکے کلوز ٹو لائن کر دیے،ترجمان پولیس

محکمہ پولیس میں کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے کرپشن کی شکایت پر تین پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے…

4 September 2026
جھنگ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے اور پٹرول پمپ و نرسری میں آتشزدگی کے واقعات، 4 افراد زخمی، ریسکیو
جھنگ

جھنگ میں تیز رفتار رکشہ الٹنے اور پٹرول پمپ و نرسری میں آتشزدگی کے واقعات، 4 افراد زخمی، ریسکیو

مختلف مقامات پر تیز رفتاری اور شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آنے والے حادثات اور آتشزدگی کے واقعات میں چار افراد متاثر ہوئے، جبکہ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال…

4 September 2026
ڈی پی او جھنگ کے تھانوں و پولیس دفاتر میں سرپرائز وزٹ، غفلت پر 2 اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کے تھانوں و پولیس دفاتر میں سرپرائز وزٹ، غفلت پر 2 اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین کی جانب سے پولیس دفاتر اور تھانوں کے اچانک معائنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈی پی او نے ڈی ایس پی سٹی سرکل آفس اور…

3 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں