
حکومتِ پنجاب کی ہدایات پر کچی آبادی جلال آباد میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت سے تعمیر کیے گئے فیملی پارک کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس منصوبے کے تحت بچوں کے لیے جدید جھولے، سلائیڈرز اور خصوصی واکنگ ٹریک تعمیر کیا گیا ہے تاکہ اہلِ علاقہ کو صحت مند اور
READ MORE
جھنگ پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور جدید تفتیشی تقاضوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک اندھے قتل کی واردات کو ٹریس کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اس اہم پیش رفت کے بارے میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے
READ MORE
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔اس حوالہ سے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔اس
READ MORE
رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے پیش نظر ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور عبادات کے دوران محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے جھنگ پولیس کی جانب سے جامع سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ سکیورٹی پلان کے تحت 457 مساجد، 23
READ MORE