
ریسکیو 1122 جھنگ کے زیرِ اہتمام سیف سٹی آفس، ڈسٹرکٹ جھنگ میں فائر اور ایویکویشن ڈرل کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں سیف سٹی آفس کے تمام عملے نے بھرپور اور فعال شرکت کی۔اس فرضی مشق کا بنیادی مقصد آگ لگنے کی صورت میں فوری، منظم اور محفوظ انخلاء کے طریقۂ کار سے آگاہی،
READ MORE
خالد افتخار وولن فیکٹری بستی گھوگھے والی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر ٌپہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو کے مطابق آگ لگنے سے فیکٹری کے کچھ حصے کو ضرور نقصان پہنچا لیکن آگ سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
READ MORE
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عبدالقادر نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی، تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔جنرل پریڈ
READ MORE
ضلع میں دو مختلف حادثات میں1ریسکیو اہلکار سمیت دوافراد جاں بحق 1شخص زخمی ہوگیا۔ ماجھی سلطان پھاٹک مدوکی روڈ پر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر میں 1 شخص جاں بحق 1 زخمی ہوگیا، ریسکیو کے مطابق حادثے میں حویلی بہادر شاہ کے رہائشی 55 سالہ محمد نواز موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 45
READ MORE