
ھنگ یونین گروپ آف انڈسٹریز کے منیجنگ ڈائریکٹر شیخ مکرم وحید نے جھنگ سٹی اسپتال میں شفا ٹرسٹ آئی کیمپ کے تعاون سے قطر چیئرٹی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا افتتاح کیا۔ کیمپ میں آنکھوں کے امراض میں مبتلا مریضوں کو مفت چیک اَپ، سرجری، عینک،لینز اور مفت ادویات فراہم کی
READ MORE
نشہ مکاؤ مہم کے سلسلے میں جھنگ پولیس کا فیصلہ کن آپریشن پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔ آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے سنپال چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ کارروائی کے دوران 19 کلوگرام چرس اور 3 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔منشیات فروش محمد سدیس اور ثاقب مختیار کو
READ MORE
جھنگ پولیس نے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اندھے قتل کو نہ صرف بروقت ٹریس کیا بلکہ اس میں ملوث سفاک ملزمان کو بھی قانون کی گرفت میں بھی لے لیا۔تفصیلات کے مطابق 17 ستمبر کو تھانہ شورکوٹ سٹی کے علاقہ میں کپاس کی فصل سے ایک نامعلوم شخص کی
READ MORE
جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کر رہے ہیں۔ جس طرح دہشت گردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتیں نیشنل ایکشن پلان پر متفق ہیں اسی طرح
READ MORE