خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

شورکوٹ کچہری میں اسلحہ سمیت داخلے کی کوشش ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا خطرہ ٹل گیا
جھنگ

شورکوٹ کچہری میں اسلحہ سمیت داخلے کی کوشش ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے بڑا خطرہ ٹل گیا

شورکوٹ احاطہ کچہری میں پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں اسلحہ سمیت داخلے کی ایک سنگین اور مذموم کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور چوکس حکمتِ…

14 April 2026
جھنگ میں انسداد پولیو مہم جاری، دوسرے روز بھی ٹیمیں متحرک، افسران کی فیلڈ میں سخت نگرانی
جھنگ

جھنگ میں انسداد پولیو مہم جاری، دوسرے روز بھی ٹیمیں متحرک، افسران کی فیلڈ میں سخت نگرانی

قومی انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز ضلع جھنگ میں پولیو ٹیمیں بھرپور انداز میں متحرک رہیں، جبکہ مہم کی مؤثر نگرانی کے لیے ضلعی افسران فیلڈ میں موجود رہے۔ انتظامیہ کی جانب سے…

14 April 2026
جھنگ میں زرعی انقلاب کی جانب اہم قدم، 46 کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی شفاف قرعہ اندازی
جھنگ

جھنگ میں زرعی انقلاب کی جانب اہم قدم، 46 کاشتکاروں میں لیزر لینڈ لیولرز کی شفاف قرعہ اندازی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زرعی انقلابی پروگرام کے تحت ضلع جھنگ میں کاشتکاروں کو جدید زرعی سہولیات کی فراہمی کے لیے لیزر لینڈ لیولرز کی تقسیم کے سلسلے میں شفاف قرعہ…

14 April 2026
ڈپٹی کمشنر و دیگر ضلعی افسران نے قومی انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
جھنگ

ڈپٹی کمشنر و دیگر ضلعی افسران نے قومی انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر و دیگر ضلعی افسران نے قومی انسداد پولیو مہم کے پہلے روز مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے پولیو ٹیموں…

13 April 2026
سکول و کالج اوقات میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ڈی ٹی او جھنگ خود فیلڈ میں متحرک
جھنگ

سکول و کالج اوقات میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلئے ڈی ٹی او جھنگ خود فیلڈ میں متحرک

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے سکولوں اور کالجوں کے اوقات میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے خود فیلڈ میں موجود رہ کر ٹریفک انتظامات…

13 April 2026
وریام والا کچی پکی نہر کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بھینس سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی،ریسکیو
جھنگ

وریام والا کچی پکی نہر کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بھینس سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی،ریسکیو

وریام روڈ پر کچی پکی نہر کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار اچانک سامنے آنے والی بھینس سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…

12 April 2026
ہماری عسکری قیادت نے مشرق وسطی کو آزمائش سے بچایا،ملک عبداللہ کھوکھر، حافظ عمیر غزالی
جھنگ

ہماری عسکری قیادت نے مشرق وسطی کو آزمائش سے بچایا،ملک عبداللہ کھوکھر، حافظ عمیر غزالی

جھنگ ڈویژن بناؤ تحریک کے چیئرمین ملک عبداللہ کھوکھر اور شریک چیئرمین حافظ عمیر الغزالی نے کہا ہے کہ پاکستانی عسکری قیادت نے بروقت اقدامات کے ذریعے مشرق وسطیٰ کو ایک بڑی آزمائش سے…

11 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں