خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈی پی او  ساجد حسین کی تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری، 32 شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔ ڈی پی او نے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے
جھنگ

ڈی پی او ساجد حسین کی تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری، 32 شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔ ڈی پی او نے مسائل کے فوری حل کیلئے احکامات جاری کئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین نے تھانہ موچیوالا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری کے دوران 32 شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات…

10 April 2026
جے یو آئی نے وفاقی شرعی عدالت کی طرف سے جے یو آئی کی مدعیت میں ٹرانسجینڈر قانون کو ختم کرنے کے کا خیر مقدم کیا ہے، شہباز گجر
جھنگ

جے یو آئی نے وفاقی شرعی عدالت کی طرف سے جے یو آئی کی مدعیت میں ٹرانسجینڈر قانون کو ختم کرنے کے کا خیر مقدم کیا ہے، شہباز گجر

جمیت علما اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے جمیت علمااسلام جھنگ کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے فیصلوں کی روشنی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…

10 April 2026
اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی رتہ متہ میں کارروائی، سرکاری واجبات ادا نہ کرنے والے متعدد نادہندگان گرفتار
جھنگ

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کی رتہ متہ میں کارروائی، سرکاری واجبات ادا نہ کرنے والے متعدد نادہندگان گرفتار

جھنگ کے اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے موضع رتہ متہ میں سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعدد ریونیو نادہندگان کو موقع پر گرفتار کروا دیا۔ کارروائی کے دوران…

10 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی

کومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم 13 اپریل سے 16 اپریل تک جاری رہے گی، جس کے…

10 April 2026
رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر بارا ریسٹورنٹ کو موقع پر سیل کر دیا,5 افراد کو گرفتار
جھنگ

رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر بارا ریسٹورنٹ کو موقع پر سیل کر دیا,5 افراد کو گرفتار

رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ نے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر بارا ریسٹورنٹ کو موقع پر سیل کر دیا۔ اس موقع پر قانونی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 5 افراد…

10 April 2026
ٹریفک پولیس کا ہنزہ شوگر ملز اٹھارہ ہزاری میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جھنگ

ٹریفک پولیس کا ہنزہ شوگر ملز اٹھارہ ہزاری میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی کے حوالے سے ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا

حکومتِ پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات کی روشنی میں ضلع جھنگ میں ٹریفک آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں…

9 April 2026
اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروران کے خلاف پولیس کی جاری مہم میں گزشتہ 3 روز کے دوران 74 اشتہاری مجرمان اور 10 عدالتی مفروران گرفتار کر لئے گئے
جھنگ

اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروران کے خلاف پولیس کی جاری مہم میں گزشتہ 3 روز کے دوران 74 اشتہاری مجرمان اور 10 عدالتی مفروران گرفتار کر لئے گئے

حکومتِ پنجاب کے ویژن “محفوظ پنجاب” کے عملی نفاذ کے تحت ضلع جھنگ میں قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے جھنگ پولیس نے بھرپور اور فیصلہ کن کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔…

9 April 2026
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے مشترکہ طور پر اہم شاہراہ ٹوبہ روڈ پر شجرکاری مہم کا انعقاد کیا، چار ہزار سے زائد پودے لگائے گئے۔
جھنگ

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے مشترکہ طور پر اہم شاہراہ ٹوبہ روڈ پر شجرکاری مہم کا انعقاد کیا، چار ہزار سے زائد پودے لگائے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں میگا شجرکاری مہم بھرپور انداز میں جاری ہے، جس کا مقصد ماحولیاتی بہتری اور سرسبز پنجاب کے خواب کو حقیقت میں بدلنا ہے۔…

9 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں