خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

انجمن گجراں جھنگ کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات، جھنگ کے اہم ترقیاتی منصوبوں اور مسائل پر فوری اقدامات کا مطالبہ
جھنگ

انجمن گجراں جھنگ کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات، جھنگ کے اہم ترقیاتی منصوبوں اور مسائل پر فوری اقدامات کا مطالبہ

سماجی و فلاحی تنظیم انجمن گجراں جھنگ (AGJ) کے ایک وفد نے گزشتہ روز چوہدری منور گجر (واشنگٹن) کی قیادت میں گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی،…

17 April 2026
کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں کا دورہ جھنگ،ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلعی محکموں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور مختلف اداروں کا دورہ بھی کیا
جھنگ

کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں کا دورہ جھنگ،ڈپٹی کمشنر آفس میں ضلعی محکموں کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی اور مختلف اداروں کا دورہ بھی کیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے مشن کے تحت کمشنر فیصل آباد مسرت جبیں نے ڈویژن کےاضلاع کے دوروں کا آغاز کردیا ہے۔انہوں نے…

17 April 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں گندم خریداری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے
جھنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں گندم خریداری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع جھنگ میں گندم خریداری مہم 2026 کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر…

16 April 2026
جھنگ پولیس کی بڑی کامیابیاں، 57 خطرناک گینگ گرفتار، کروڑوں روپے کا مسروقہ سامان برآمد،ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ پولیس کی بڑی کامیابیاں، 57 خطرناک گینگ گرفتار، کروڑوں روپے کا مسروقہ سامان برآمد،ترجمان پولیس

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ ساجد حسین کی قیادت میں جھنگ پولیس نے رواں سال جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مربوط حکمت عملی اور پیشہ ورانہ…

16 April 2026
سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ کی شفافیت اور عمل درآمد کے احتساب میں موجود خامیوں کی رپورٹ پیش کردی۔
جھنگ

سی پی ڈی آئی نے پاکستان میں بجٹ کی شفافیت اور عمل درآمد کے احتساب میں موجود خامیوں کی رپورٹ پیش کردی۔

سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (سی پی ڈی آئی) کی جانب سےایک میڈیا بریفنگ کے دوران "اسٹیٹ آف بجٹ ٹرانسپیرنسی رپورٹ (2025)" کے نتائج جاری کر دیے گئے۔سی پی ڈی آئی کے صوبائی…

16 April 2026
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، جعلی دودھ بنانے والے یونٹس سیل، ہزاروں لٹر دودھ تلف,3مقدمات درج،2 لاکھ 11 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد
جھنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائیاں، جعلی دودھ بنانے والے یونٹس سیل، ہزاروں لٹر دودھ تلف,3مقدمات درج،2 لاکھ 11 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خصوصی ہدایات پر ملاوٹ اور جعلسازی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ضلع بھر میں بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر…

15 April 2026
واسا جھنگ میں جدید فیلڈ گاڑیوں کا اضافہ، نکاسی آب کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی جانب اہم پیش رفت
جھنگ

واسا جھنگ میں جدید فیلڈ گاڑیوں کا اضافہ، نکاسی آب کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کی جانب اہم پیش رفت

واسا جھنگ کی جانب سے عوامی سہولیات میں بہتری اور فیلڈ آپریشنز کو مؤثر بنانے کے لیے جدید گاڑیوں کی شمولیت کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ممبر صوبائی اسمبلی کرنل (ر)…

15 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں