خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
مصنف

نیوز ڈیسک

1502 تحریریں

مصنف کی تحریریں

جھنگ میں کسان بورڈ پاکستان کی پریس کانفرنس، پٹرول مہنگائی اور گندم قیمتوں پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں،ظفر حسین خان
جھنگ

جھنگ میں کسان بورڈ پاکستان کی پریس کانفرنس، پٹرول مہنگائی اور گندم قیمتوں پر حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں،ظفر حسین خان

جھنگ میں کسان بورڈ پاکستان کی جانب سے ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر کسان بورڈ پاکستان ظفر حسین خان،مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان ، مہر ارشاد منڈ،…

8 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا،
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا،

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے امتحانات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے سکیورٹی، انتظامی امور اور طلباء کو فراہم کی جانے والی سہولیات…

8 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی درخواستوں کی سماعت کی۔اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے سائلین نے اپنے مسائل پیش کیے جن میں ریونیو، میونسپل سروسز،…

8 April 2026
جھنگ پولیس کے 18 افسران کی ترقی، ڈی پی او ساجد حسین کی زیر نگرانی رینک پننگ تقریب، محنت اور دیانت سے خدمت جاری رکھنے کی ہدایت
جھنگ

جھنگ پولیس کے 18 افسران کی ترقی، ڈی پی او ساجد حسین کی زیر نگرانی رینک پننگ تقریب، محنت اور دیانت سے خدمت جاری رکھنے کی ہدایت

جھنگ میں ٹی اے ایس آئی منتخب ہونے والے 18 پولیس افسران کے اعزاز میں رینک پننگ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے ایس پی انوسٹی…

7 April 2026
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا بڑا فیصلہ: منشیات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، بہترین افسران کیلئے انعامات، ناقص کارکردگی پر سزا کا اعلان
جھنگ

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا بڑا فیصلہ: منشیات کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، بہترین افسران کیلئے انعامات، ناقص کارکردگی پر سزا کا اعلان

ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں منشیات کے خلاف جاری مہم…

7 April 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مہنگائی کنٹرول، صفائی، نکاسی آب اور بارشوں سے نمٹنے کیلئے سخت ہدایات جاری کردیں
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے مہنگائی کنٹرول، صفائی، نکاسی آب اور بارشوں سے نمٹنے کیلئے سخت ہدایات جاری کردیں

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے افسران کا بذریعہ ویڈیو لنک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران پرائس…

7 April 2026
جھنگ سمیت پنجاب میں نئے اوقاتِ کار نافذ: دکانیں رات 08:00 بجے جبکہ ہوٹلز و شادی ہالز 10:00 بجے بند کرنے کےایس او پیز جاری کردئے گئے
جھنگ

جھنگ سمیت پنجاب میں نئے اوقاتِ کار نافذ: دکانیں رات 08:00 بجے جبکہ ہوٹلز و شادی ہالز 10:00 بجے بند کرنے کےایس او پیز جاری کردئے گئے

حکومت پنجاب نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت صوبہ بھر میں کاروباری و سماجی سرگرمیوں کے لیے نئے اوقاتِ کار (SOPs) جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز…

7 April 2026
جھنگ میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات، ٹریفک اور پٹرولنگ پولیس میں ہم آہنگی بڑھانے کا فیصلہ
جھنگ

جھنگ میں ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات، ٹریفک اور پٹرولنگ پولیس میں ہم آہنگی بڑھانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جھنگ سعید اختر دھولکہ نے ڈی ایس پی پٹرولنگ جھنگ کے ساتھ ایک اہم اجلاس…

6 April 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں