خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

نگہبان سنٹر اور رمضان بازار میں ریسکیو 1122 کی جانب سے ایمرجنسی کور پلان ترتیب دے دیا گیا
جھنگ

نگہبان سنٹر اور رمضان بازار میں ریسکیو 1122 کی جانب سے ایمرجنسی کور پلان ترتیب دے دیا گیا

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سلطان محمود نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام الناس کو محفوظ اور بروقت ایمرجنسی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے…

16 February 2026
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ماڈل بازار سیٹلائٹ ٹاؤن میں نگہبان رمضان بازار قائم کر دیا گیا
جھنگ

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی ماڈل بازار سیٹلائٹ ٹاؤن میں نگہبان رمضان بازار قائم کر دیا گیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔رمضان…

16 February 2026
سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے ضلع جھنگ کا دورہ،شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
جھنگ

سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے ضلع جھنگ کا دورہ،شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے ضلع جھنگ کا دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر بھی ان کے ہمراہ تھے۔دورے…

16 February 2026
میونسپل کمیٹی جھنگ میں برتھ، ڈیتھ اور نکاح سرٹیفکیٹس کے اجراء کا نظام مفلوج، شہری شدید مشکلات کا شکار
جھنگ

میونسپل کمیٹی جھنگ میں برتھ، ڈیتھ اور نکاح سرٹیفکیٹس کے اجراء کا نظام مفلوج، شہری شدید مشکلات کا شکار

میونسپل کمیٹی جھنگ میں پیدائش، اموات کے اندراج اور نکاح سرٹیفکیٹس کے اجراء کا نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جس کے باعث شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر سخت مشکلات کا…

13 February 2026
محکمہ فوڈ جھنگ میں 85 لاکھ روپے مالیت کی گندم میں مبینہ خرد برد، فوڈ افسران اور فلور مل مالک کے خلاف مقدمہ درج
جھنگ

محکمہ فوڈ جھنگ میں 85 لاکھ روپے مالیت کی گندم میں مبینہ خرد برد، فوڈ افسران اور فلور مل مالک کے خلاف مقدمہ درج

ذرائع کے مطابق محکمہ فوڈ جھنگ میں تقریباً 85 لاکھ روپے مالیت کی سرکاری گندم میں مبینہ خرد برد کا سنگین انکشاف سامنے آیا ہے، جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ جھنگ نے کارروائی کرتے…

13 February 2026
پولیس کانسٹیبل عدنان احمد سے پانچ لیٹر شراب برآمد کی گئی، جس پر اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا
جھنگ

پولیس کانسٹیبل عدنان احمد سے پانچ لیٹر شراب برآمد کی گئی، جس پر اسے موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا

حکومتِ پنجاب کے ڈرگز فری پنجاب ویژن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت ضلع جھنگ میں سخت کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈی پی او جھنگ کیپٹن…

13 February 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت ضلعی افسران کی محکمانہ کارکردگی اور سروسز کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ماہِ رمضان کی آمد کے پیشِ نظر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی گزشتہ روز…

13 February 2026
ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے
جھنگ

ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر…

11 February 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں