خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

نیوز ڈیسک

1503 تحریریں

مصنف کی تحریریں

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ وریام میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری
جھنگ

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی تھانہ وریام میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے تھانہ وریام میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کھلی کچہری کے دوران 32 شہریوں نے…

10 February 2026
حکومت کی جانب سے مفاد عامہ کے حوالہ سے جاری پالیسیوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، علی اکبر بھنڈر
جھنگ

حکومت کی جانب سے مفاد عامہ کے حوالہ سے جاری پالیسیوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، علی اکبر بھنڈر

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مفاد عامہ کے حوالہ سے جاری پالیسیوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔اس ضمن…

10 February 2026
گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ سیٹلائٹ ٹاؤن میں خواتین کے لیے جاب فیئر، 400 کے قریب ملازمتوں کے مواقع
جھنگ

گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ سیٹلائٹ ٹاؤن میں خواتین کے لیے جاب فیئر، 400 کے قریب ملازمتوں کے مواقع

گورنمنٹ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ سیٹلائٹ ٹاؤن میں خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک خصوصی جاب فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سابق ممبر صوبائی…

10 February 2026
رمضان کارڈکی شفاف تقسیم،روزہ داروں کیلئے رمضان نگہبان دسترخوان اور سہولت بازاروں کے قیام کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے
جھنگ

رمضان کارڈکی شفاف تقسیم،روزہ داروں کیلئے رمضان نگہبان دسترخوان اور سہولت بازاروں کے قیام کے لئے اقدامات شروع کردیئے گئے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر رمضان المبارک میں مستحق خاندانوں میں رمضان نگہبان پروگرام کے تحت نگہبان رمضان کارڈکی شفاف تقسیم اور روزہ داروں کیلئے رمضان نگہبان دسترخوان اور سہولت بازاروں…

9 February 2026
جھنگ کے سماجی،صحافتی اور تجارتی حلقوں کی سلام اباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت
جھنگ

جھنگ کے سماجی،صحافتی اور تجارتی حلقوں کی سلام اباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور شہید ہونے والے نمازیوں کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔…

6 February 2026
ریسکیو 1122 کی جانب کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا،
جھنگ

ریسکیو 1122 کی جانب کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا،

پانچ فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر ضلع جھنگ میں کشمیری عوام سے اظہارِ مکمل یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122…

5 February 2026
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا
جھنگ

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کےلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ضمن میں ضلع کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب…

5 February 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں